بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جس ميں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے یہ اتحاد دہشت گردی کو بہانہ بنا کر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف قائم کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3503086 تاریخ اشاعت : 2017/06/02